Description
السلام علیکم بھائی، میں ڈی ایچ اے فیز 1 لاہور میں رہتا ہوں اور فوڈ پانڈا رائیڈر ہوں۔ میری آمدنی کم ہے اور میرے پاس سردیوں کے لیے بستر خریدنے کے پیسے نہیں ہیں۔ مجھے ایک میٹرس اور کمبل کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کے پاس کوئی پرانا مگر قابلِ استعمال میٹرس یا کمبل موجود ہو تو اللہ کی رضا کے لیے میری مدد فرما دیں۔ اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے۔ آمین۔