Description
ہیوی ڈیوٹی لیپ ٹاپ برائے فروخت!
ماڈل: Dell Precision M2800
پراسیسر: Intel Core [redacted email address]
ریم (RAM): 8.00 GB DDR3
گرافکس کارڈ: 2 GB Dedicated Graphics
اسٹوریج: 224 GB SSD
کنڈیشن: 10/10 بالکل صاف حالت
لوکیشن: نزید زمان ہوٹل، تیراہ بازار، کوہاٹ تحصیل گیٹ
فائنل قیمت: 40,000 روپے (Final Price)
رابطہ نمبر:
(View phone number) | (View phone number)