السلام علیکم!
5in1 combo heat press machine
ہمارے پاس سبلیمیشن سے متعلق تمام آئٹمز، جیسے کہ کپ (Mugs)، کی چین، ٹی شرٹس، کشن، بیجز وغیرہ ہول سیل اور ریٹیل، دونوں مناسب قیمتوں پر ملتے ہیں۔
اس کے علاوہ ہم سبلیمیشن پرنٹنگ کی مشینیں بھی فروخت کرتے ہیں، تاکہ ہر کوئی باآسانی خود پرنٹنگ کر سکے۔ مشین بیچنے کے ساتھ ساتھ ہم کسٹمر کو مشین چلانے کی مکمل رہنمائی بھی دیتے ہیں تاکہ بعد میں پرنٹنگ کرتے وقت کوئی مسئلہ نہ آئے۔
ہم خود بھی ان آئٹمز پر پرنٹنگ کرتے ہیں، لیکن صرف بڑی تعداد (کوانٹٹی) کا آرڈر لیتے ہیں۔
Related ads
Rs 37,500
5 in 1 sublimation heat press machine & badge machine