Description
---
* رانا فینسی فارم فیصل آباد - ہر نسل کے چوزے دستیاب ہیں *
السلام علیکم!
ہمارے فارم *رانا فینسی فارم* پر ہر قسم کے فینسی چوزے اور انڈے مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔
*ہمارے پاس دستیاب نسلیں:*
وائٹ سلکی، بلیک سلکی، بلیو سلکی
گولڈن ہیوی بف، وائٹ ہیوی بف، بلیک ہیوی بف
بلیک پولش، وائٹ پولش، گولڈن پولش
ملی فلاور، وائٹ سلطان، بلیک بنٹم
لانگ ٹیل اور تمام فینسی نسلیں
*خصوصیات:*
100% صحت مند اور ایکٹو چوزے
ویکسینیٹڈ
کارگو پورے پاکستان میں دستیاب
انڈے بھی دستیاب ہیں
*لوکیشن:* فیصل آباد
*رابطہ برائے خریداری:*
*(View phone number)*
*(View phone number)*
*رانا فینسی فارم*
جلدی رابطہ کریں، محدود اسٹاک!
---