Description
Writing
لیکوڈ فلنگ، لیبلنگ اور کیپنگ مشینوں کے لیے تجربہ کار کاریگر درکار۔
امیدوار کو مرمت، مینٹیننس اور خرابی کی تشخیص کا عملی تجربہ ہونا چاہیے۔
تنخواہ تجربہ کے مطابق دی جائے گی۔
رابطہ: [(View phone number)] (اپنا سی وی اسی نمبر پر واٹس ایپ کریں)