Description
مجھے اپنے ہوٹل خوراک محل پلیٹر ہاؤس کیلۓ ایک اچھا شیف جو کہ شینواری کڑاہی ، شینواری پلیٹر ، کابلی پلاؤ اور دیگر دیسی کھانے بنانے کا ما ہر ہو (شینواری ، افریدی یا دیگر پٹھانوں کو خصوصی ترجیح دی جاۓ گی)
دوسرا شیف جس کے پاس کراچی کی باربی کیو ، کباب ، سیخ کباب، بہاری کباب ، پراٹھا رول وغیرہ سب بنا سکتا ہو
براۓ مہربانی صرف واٹسیپ پر رابطہ کرنے والوں کو جواب دیا جاۓ گا۔
(View phone number)