Description
HD LED Car Backup / Reverse Camera
اپنی گاڑی کی ریورس پارکنگ کو آسان اور محفوظ بنائیں۔ یہ HD LED Backup Camera گاڑی کے پیچھے کا واضح منظر دکھاتا ہے اور خاص طور پر ریورس گیئر کے وقت مددگار ہے۔
اہم خصوصیات:
• HD Clear Image
• LED Night Vision
• Reverse/Backup Camera
• رات کے وقت بہتر ویژن
• Compact اور مضبوط ڈیزائن
• آسان Installation
• مختلف گاڑیوں کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے
• Parking اور Reverse کے دوران بہتر visibility
استعمال:
یہ کیمرہ گاڑی کے Android Panel، LCD یا compatible display کے ساتھ reverse camera کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
نوٹ: Installation کسی ماہر کار الیکٹریشن سے کروائیں تاکہ کیمرہ صحیح طریقے سے کام کرے۔