Description
گھر درکار ہے
لوکیشن: سرگودھا سٹی، کسی اچھے ٹاؤن میں
گھر کی مطلوبہ خصوصیات:
- ڈبل اسٹوری نیا گھر ہو
- اچھی اور وی آئی پی لوکیشن ہو
- میٹھے پانی کی سہولت موجود ہو
- گیس کا کنکشن لگا ہوا ہو
- گاڑی کی پارکنگ کے لیے گیراج ہو
- گھر خوبصورت اور بہترین حالت میں ہو
بجٹ: 1 کروڑ سے ڈیڑھ کروڑ روپے تک
سنجیدہ پارٹی کے لیے گھر درکار ہے۔
گھر کے مالکان اور پراپرٹی ڈیلرز رابطہ کریں۔
عاطف خان
سیلز ایگزیکٹو
جائیداد فیئر ڈیل (Jaidad Fair Deal)
رابطہ نمبر: (View phone number)