Description
CCTV Installation & Services (English)
We offer professional CCTV installation and maintenance services at affordable prices for homes, offices, and businesses. Free installation for mosques!
We also provide quality hardware including CCTV cameras, DVRs, NVRs, network switches, and routers.
Reliable service, complete solutions — Your safety is our priority!
---
سی سی ٹی وی انسٹالیشن اور سروسز (Urdu)
ہم گھروں، دفاتر اور کاروباروں کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے کی تنصیب اور دیکھ بھال کی خدمات انتہائی مناسب قیمتوں پر فراہم کرتے ہیں۔
مساجد کے لیے انسٹالیشن بالکل مفت ہے!
ہم ہارڈویئر بھی فراہم کرتے ہیں جیسے: سی سی ٹی وی کیمرے، ڈی وی آر، این وی آر، نیٹ ورک سوئچز اور راؤٹرز۔
محفوظ نگرانی، مکمل حل — آپ کا تحفظ ہماری ترجیح!
---