Description
فٹ (24 انچ) راؤنڈ ہینڈ میڈ اسٹرنگ آرٹ
100% ہاتھ سے تیار کیا گیا منفرد آرٹ پیس، جس میں ہزاروں دھاگوں اور سیکڑوں کیلوں سے خوبصورت جیومیٹرک ڈیزائن بنایا گیا ہے۔
منفرد اور لگژری وال ڈیکور
گھر، آفس، کیفے، ریسٹورنٹ یا ہوٹل کے لیے بہترین
مضبوط اور دیرپا کوالٹی
مکمل ہینڈ میڈ
سائز: 2 فٹ (24 انچ)
قیمت: Rs. 25,000ل
آرڈر یا مزید معلومات کے لیے ان باکس کریں یا WhatsApp کریں۔
Custom Designs بھی بنائے جاتے ہیں۔
اسلامی کیلگرافی
Couple Name
Family Name
Company Logo
اپنی پسند کا کوئی بھی ڈیزائن
Handmade Art کبھی بھی مشین سے نہیں بن سکتا—ہر پیس منفرد ہوتا ہے۔