Description
ہاتھ کا ہنر، آپ کی پسند!
مشینی دور میں ہاتھ کی بنی ہوئی اصل ورائٹی کا شاہکار۔ ہم تیار کرتے ہیں آپ کے خوابوں کا لباس بالکل ویسا، جیسا آپ چاہیں۔ ہمارے پاس خالص بلوچی اور سندھی کڑھائی کے نفیس ڈیزائنز دستیاب ہیں۔
خصوصیات:
اعلیٰ معیار کی دستکاری: ہاتھ کی باریک اور نفیس سلائی۔
منفرد ڈیزائنز: ہر سوٹ اپنی مثال آپ۔
آرڈر پر تیاری: آپ کی پسند کے رنگ اور ڈیزائن پر خصوصی کام کیا جاتا ہے۔
قیمت: ہمارے پاس 15,000 سے لے کر 50,000 روپے تک کی وسیع رینج موجود ہے۔
آرڈر یا مزید تفصیلات کے لیے:
ابھی ان باکس (In-box) کریں یا دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)