Description
یہ کینوس پر ایکریلک رنگوں سے ہاتھ سے تیار کردہ آیت الکرسی کی ایک نہایت خوبصورت اور نفیس ہینڈ میڈ کیلی گرافی پینٹنگ ہے۔ اس میں اورنج کے خوبصورت شیڈز اور نیچے بلیک بیس کے ساتھ دائرے کی شکل میں نفیس عربی خطاطی کی گئی ہے، جو ڈرائنگ روم، لاؤنج یا دفتر کی خوبصورتی میں اضافے اور تحفہ دینے کے لیے بہترین ہے۔