ہیوی ڈیوٹی ہینڈ آپریٹڈ پوٹیٹو چپس / فرنچ فرائز کٹر مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مشین بہترین کنڈیشن میں ہے اور مکمل طور پر درست کام کرتی ہے۔ مضبوط باڈی، تیز بلیڈ، ہوٹل، شاپ، فاسٹ فوڈ یا گھریلو استعمال کے لیے بہترین۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Related ads
Rs 6,300
Ataa Gondnay wali machine
Police Flats, Lahore3 days ago
Rs 5,499
Spiral potato cutter Shopping Online In Pakistan 03020062817