All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Hair Oil ہئر آئل 0
1 / 2
Delivery
Rs 1,100

Hair Oil ہئر آئل

Larex Colony GS1, Lahore
3 weeks ago
Details
Is DeliverableYes
Price1,100
ConditionNew
Description
یہ ہیر آئل پیش قیمتی قد رتی جڑی بوٹیوں اور متفرق ومفید تیلوں کے ملاپ سے تیارکیا گیا ہے۔اس کی تیاری میںکوئی بھی کیمیکل وغیرہ شامل نہیں۔اس تیل کا مسلسل استعمال غیرمعمولی نتائج کا باعث بنتاہے۔ صرف ٭خشکی ،سکری اور چکنائی کا خاتمہ کرتا ہے ۔ ٭کمزور بالوں ،دوشاخہ بالوں ،گنج پن اور ان کے جھڑنے وغیرہ کی اصلاح کرتا ہے۔٭سفیدی مائل بالوںکومسلسل استعمال سے سیاہی مائل کرتا ہے ۔٭ بالوں کی قدرتی چمک واپس لاتا ہے اور بالوںکو لمبا ،گھنا ،سیاہ اور مضبوط کرتا ہے ۔ ایک بوتل کے استعمال سے آپ بالوں سے متعلقہ مسائل میںخود بہتری محسوس کریں گے۔٭یہ بالوں کے تمام مسائل کا مفیدوموثر حل ہے۔
Related ads
Delivery within 2 days
This delivery will be fulfilled by OLX Move.
Location
Pakistan
Ad id 1044950353
Report this ad