Description
Haier 7.5KG Automatic Washing Machine For Sale
برانڈ: Haier
کیپیسٹی: 7.5KG
فل آٹو واشنگ مشین
صرف 1 سے 2 ہفتے استعمال ہوئی
بالکل نیو جیسی کنڈیشن
واشنگ اور اسپن دونوں پرفیکٹ
کوئی فالٹ یا مسئلہ نہیں
ڈیمانڈ: 50,000 روپے
لوکیشن: فیصل آباد کے قریب
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں