Description
ہائر)
رنگ: سلور (Silver)
ظاہری حالت (Condition): باڈی بالکل صاف ستھری اور اوریجنل حالت میں ہے۔
کولنگ کی صورتحال: اوپر والے حصے (فریزر) میں کولنگ بالکل ٹھیک ہو رہی ہے، جبکہ نیچے والے حصے میں کولنگ کم / نہیں ہو رہی۔
ٹیکنیکل مسئلہ: فریج میں گیس ڈلنے والی ہے (گیس ری فل کی ضرورت ہے)