Description
السلام علیکم پیارے بھائیو ایک فرج ہائر کا تقریبا تین سے چار منتھ چلا ہے صرف بکرا عید پہ مطلب اس کو اوپن کیا تھا تو تبھی یوز کی ہے اس کے بعد مطلب ڈیلی بیس پہ 10 منٹ ادھا گھنٹہ چلاتے ہیں خالی تو ایکسٹرا فرج پڑا ہے ہمارے گھر میں اس کو میں نے سیل کرنا ہے تو فریز ڈرائی مہربانی سیریس بوائز جو ہے نا وہ رابطہ کریں