Description
میں اپنا فریج فروخت کر رہا ہوں جو کہ بالکل صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔ فریج اچھی طرح کام کر رہا ہے اور کولنگ (cooling) بہت زبردست یعنی وی آئی پی لیول کی ہے۔
مکمل طور پر ورکنگ کنڈیشن
بہترین اور طاقتور کولنگ سسٹم
صاف ستھرا اور اچھی حالت میں رکھا گیا
کوئی خرابی یا مسئلہ نہیں ہے
گھر میں استعمال کیا گیا فریج
فریج دیکھ کر لیا جا سکتا ہے۔ قیمت مناسب رکھی گئی ہے، سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔