السلام علیکم!
میرا فریج فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
حالت بہت اچھی ہے اور بالکل درست کام کر رہا ہے۔
بہترین کولنگ
صاف ستھرا اور کم استعمال شدہ
مناسب قیمت
اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں کسی کو ضرورت ہو تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کریں۔
شکریہ!
Your safety matters to us!
Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
Check and inspect the product properly before purchasing it.
Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.