Description
ہائر کمپنی کا فریج فار سیل ہے بالکل صاف کنڈیشن میں ہے کولنگ بہت اچھی کرتا ہے برف جماتا ہے بالکل اوریجنل حالت میں اس کے اندر کوئی کام نہیں ہوا کمپریسر کی بھی تصویر میں نے اپلوڈ کی ہے وہ بھی اپنی اوریجنل حالت میں اس میں بھی کوئی گیس یا اس کی بھرائی نہیں ہوئی جس کسی کو بھی ضرورت ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے
(View phone number)،) اٹک شہر