Description
ہائیر ڈیپ فریزر 14 کیوب انورٹر برائے فروخت
السلام علیکم
ہائیر کا ڈیپ فریزر برائے فروخت ہے
ماڈل: 14 کیوب 50% انرجی سیونگ انورٹر
کنڈیشن: بلکل صاف، 10/10
کوئی مرمت نہیں، کوئی فالٹ نہیں
بجلی کا خرچہ بہت کم
بہترین کولنگ
وجہ فروخت: گھر شفٹن Peoplecolony
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں
شکریہ
*قیمت: 95,000 (کمی بیشی ہو جائے گی)