Description
Haier 1-Ton DC Inverter AC – Good Working Condition
فروخت کے لیے پیش ہے Haier 1-Ton ڈی سی انورٹر اے سی۔ مکمل طور پر فنکشنل اور بہترین کولنگ/ہیٹنگ۔
حالت و کارکردگی: تمام فنکشنز، بشمول سیلف کلین (Self-Clean)، کولنگ، ہیٹنگ، اور ڈرائی موڈ بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔ گیس پائپ ایک بار ریپیئر شدہ ہیں لیکن اے سی اوریجنل حالت میں ہے۔
قیمت: 48,000 روپے (موقع پر معقول بات چیت کی گنجائش موجود ہے)۔