Description
تفصیل:
میں اپنا Haier کا بڑا سائز فریج فروخت کر رہا ہوں۔ فریج بالکل صاف ستھری کنڈیشن میں ہے اور 100% ٹھیک اور چلتا ہوا ہے۔
بہترین کولنگ کرتا ہے
کوئی خرابی نہیں
گھر میں استعمال کیا ہوا
جنئن اور اصلی کنڈیشن
فوری استعمال کے لیے تیار
یہ فریج ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو کم بجٹ میں اچھااور بڑا فریج لینا چاl number (View phone number)