Description
آن لائن قرآن ٹیچر - حافظ ایم جمشید - نورانی قاعدہ، ناظرہ، حفظ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
میں حافظ قرآن ہوں، گھر بیٹھے آن لائن قرآن پاک پڑھاتا ہوں۔
*استاد:* حافظ ایم جمشید (حافظِ قرآن)
*کورسز:*
نورانی قاعدہ
حفظ القرآن
نماز
*خصوصیات:*
ایک طالب علم - ایک استاد
3 دن فری ٹرائل کلاس
لچکدار اوقات - اپنی مرضی کے مطابق
بچوں اور خواتین کے لیے پردے کا خاص خیال
زوم / واٹس ایپ پر کلاس
*رابطہ واٹس ایپ: (Chat with seller)*