Description
ر دیں:السلام علیکم!اگر آپ سیالکوٹ میں اپنے گھر، روم یا ڈرائنگ روم کے لیے خوبصورت فالس سیلنگ اور جپسم بورڈ کا ایل سی ڈی فریم (LCD Media Wall) بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ میں بغیر کسی ٹھیکیدار کے، براہ راست کاریگر کے طور پر مناسب ریٹ میں معیاری کام کرتا ہوں۔میری سروسز:جپسم بورڈ سیلنگ (Gypsum Board Ceiling)ایل سی ڈی فریم اور میڈیا وال ڈیزائن (Gypsum LCD Frames)پاپ مٹی کے خوبصورت ڈیزائن (POP Design)کوئی ٹھیکیدار کا کمیشن نہیں، براہ راست کاریگر سے سستا اور صاف ستھرا کام
کروائیں۔ فری ریٹ معلوم کرنے کے لیے