Description
اعلیٰ معیار کی 2×2 جپسم سیلنگ (فریم کے ساتھ) دستیاب ہے۔
اہم خصوصیات:
مضبوط اور پائیدار میٹیریل
نمی اور گرمی سے بہتر حفاظت
بجلی کے وائرنگ اور ایل ای ڈی لائٹس لگانے میں آسانی
آواز کم کرنے میں مددگار (Noise Reduction)
کمرے کو خوبصورت اور ماڈرن لک دیتی ہے
آفس، ہال، شاپ اور کمرے کے لیے بہترین انتخاب
آسانی سے انسٹال اور مینٹین ہونے والی
خوبصورت اور اسٹائلش ڈیزائن
آفس، ہال، شاپ اور کمرے کے لیے بہترین انتخاب
فوائد:
آپ کے گھر یا دفتر کو پروفیشنل اور اسٹائلش لک دیتی ہے۔
گرمی کم محسوس ہوتی ہے اور کمرہ ٹھنڈا رہتا ہے۔
لائٹنگ بہتر ہو جاتی ہے اور جگہ روشن لگتی ہے۔
پرانی سیلنگ یا چھت کے عیب بھی چھپ جاتے ہیں۔
لانگ لائف اور کم خرچ میں بہترین ریزلٹ۔
قیمت مناسب اور معیار شاندار ہے۔
مزید معلومات یا آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے گھر آفس اور مساجد کو خوبصورت بنائے
مزید معلومات اور ڈیزائن کیلئے صرف واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
034
77
999
722