Description
گروبل ہیئر آئل مکمل طور پر خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اور کسی بھی قسم کے نقصان دہ کیمیکل سے پاک ہے۔ اس کا خاص ہربل فارمولا بالوں کے گرنے کو روکتا ہے، بالوں کی نشوونما کو تیز کرتا ہے اور خشکی کا خاتمہ کرتا ہے۔ صرف چند دن کے باقاعدہ استعمال سے بال لمبے، گھنے اور مضبوط ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔
پورے پاکستان میں دستیاب
ابھی آرڈر کریں – قدرتی بال، قدرتی حسن
(Chat with seller)