Description
ناظم آباد نمبر 4 — گراؤنڈ فلور گھر کرائے کے لیے دستیاب
422 مربع گز کا کشادہ گراؤنڈ فلور گھر کرائے کے لیے دستیاب ہے۔ گھر میں 3 بیڈ رومز، تینوں اٹیچ باتھ رومز، ایک بڑا ڈرائنگ روم، لاؤنج، آنگن اور 2 گاڑیوں کی پارکنگ موجود ہے۔
گھر کی چھتوں اور تمام دیواروں پر نیا کلر کروایا گیا ہے۔ گھر تازہ رنگ و روغن کے بعد بالکل فریش حالت میں ہے۔
لوکیشن: خیرالعمل مسجد سے نیچے کی طرف آتے ہوئے تیسری گلی میں، الٹے ہاتھ پر دوسرا گھر۔
4A 7/2
کر110,000 روپے ماہانہ
رابطہ:(View phone number)