Description
ملازمت کے مواقع
درج ذیل آسامیوں کے لیے امیدوار درکار ہیں:
لیتھ مشین آپریٹر
گرائنڈنگ مشین آپریٹر
تعلیمی قابلیت و تجربہ:
کم از کم میٹرک اور متعلقہ شعبے میں 2 تا 3 سال کا تجربہ۔
انجینئرنگ ڈرائنگ پڑھنے اور سمجھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
ذمہ دار، محنتی اور خود مختار انداز میں کام کرنے کی صلاحیت۔
مقام: انڈسٹریل سٹی FIEDMC، فیصل آباد
تنخواہ: تجربے اور قابلیت کے مطابق مارکیٹ کے مطابق پرکشش۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا سی وی واٹس ایپ نمبر (Chat with seller) پر ارسال کریں۔