Description
برائے فروخت
GREE Inverter AC
برانڈ: GREE
کنڈیشن: بہترین، مکمل ورکنگ
کولنگ: 100% بہترین، کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں
ڈیمانڈ: 95,000 روپے (تھوڑی بہت گنجائش موجود ہے)
لوکیشن: گڑھی کپورہ، مردان
گھر، دفتر یا دکان کے لیے بہترین انتخاب۔
سنجیدہ خریدار حضرات کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں