Description
مکمل تفصیل
گرے 1.5ٹن اے سی
کولنگ اے سی بہترین
سیل ہونے کے لیے دستیاب ہے
آٹھ یا9سال پرانا ہے 6 سال بند رہا
کبھی ریپیر نہیں ہوا کوئی خرابی نہیں ہے مکمل ٹھیک ہے
بہت کم استعمال ہوا ہے
ڈرائنگ روم میں استعمال ہو رہا ہے
اچھی حالت میں ہے
اچھی کولنگ کرتا ہے
نان انویٹر ہے
Non invertor
تیرا 13بائے 18کےکمرے چل رھا ھے
فائنل 55000
لوکیشن
غلام محمد اباد فیصل اباد
کوئی کام نہیں ہونے والا ٹوٹل اوریجنل
مکینک کو ساتھ لا ئیں اور چیک کریے اور لے جائیں اور چلائیں