Description
اسلام آباد کے پرنٹنگ سیٹ اپ کے لئے درج ذیل سٹاف درکار ہے۔
1۔ گرافکس ڈیزائنر جو کورل ڈرا، ایڈوب فوٹوشاپ اور ان ڈیزائن(In Design) میں مہارت رکھتا ہو۔
کتب ڈیزائننگ میں تجربے کے حامل افراد کو ترجیح دی جائیگی۔
تنخواہ۔ 30000 تا 40000 ماہانہ
۔ فوٹوکاپی مشین آپریٹر جو کہ کمرشل سیٹ اپ پر کام کا تجربہ رکھتا ہو۔
تنخواہ 25000 تا 30000
۔ کمپیوٹر/ فوٹو کاپی ٹرینی تعلیم میٹرک۔
مشاھرہ 20000 ماہانہ
ملازمت کا دورانیہ صبح 8 تا رات 8 بجے۔
برائے رابطہ
0331280
6111
0300
5589354