Description
پشاور میں گرافِکس ڈیزائنر کی ضرورت ہے جس کو مندرجہ ذیل کاموں میں مہارت حاصل ہو
• پرنٹنگ
• فوٹوسٹیٹ
• گرافِکس ڈیزائننگ
• ڈیجیٹل مارکیٹنگ
صرف پشاور کے رہائشی افراد اپلائی کرسکتے ہیں
انٹرویو کیلئے برز بدھ 20 اگست شام 5 بجے مندرجہ ذیل پتہ پر تشریف لے آئیں
LG 12, Marhaba IT Tower, Near Tehkal Bala BRT Station, University Road, Peshawar
Contact: (View phone number)