Description
ہمیں ایسے گرافک ڈیزائنر کی ضرورت ہے جو
CorelDRAW اور Adobe Photoshop میں مہارت رکھتا ہو اور
جسے فلیکس )Panaflex) اور آفسیٹ (offset)
پرنٹنگ کے کام کا تجربہ ہو۔
رہائش کی سہولت فراہم کی جا سکتی ہے۔ پارٹ ٹائم اور فل ٹائم ڈیزائنرز ہم سے رابطہ کریں۔ جو لوگ گرافک ڈیزائن سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، وہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں
Contact
0331
2806111۔