Description
پرنٹنگ شاپ کے لیے گرافکس ڈیزائنر درکار ہے
تفصیل (اردو):
پرنٹنگ کی دکان کے لیے گرافکس ڈیزائنر چھوٹے لڑکے کی ضرورت ہے۔
امیدوار ایماندار، محنتی اور وقت کا پابند ہو۔
دکان کھنہ پل، اسلام آباد کے قریب واقع ہے۔
ترجیح اُن امیدواروں کو دی جائے گی جو اسی علاقے کے رہائشی ہوں تاکہ وقت پر آسانی سے پہنچ سکیں۔
رابطہ صرف واٹس ایپ پر کریں۔
For more details, please contact via WhatsApp.