Description
بیس 20 من گندم رکھنے والا مضبوط گیلوانائزڈ بھڑولا فروخت کیلئے موجود ہے۔ گندم، آٹا، چاول اور دیگر اناج محفوظ رکھنے کیلئے بہترین۔ میٹل کافی مضبوط ہے، ڈھکن اور لاک موجود ہیں۔ گھریلو اور دیہاتی استعمال کیلئے موزوں۔ condition اچھی ہے، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔”