Description
گریڈر صابن بنانے کی مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مشین استعمال شدہ ہے لیکن بہت اچھی حالت میں موجود ہے اور مکمل طور پر ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ جو حضرات صابن سازی کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں یا اپنی پیداوار میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ ایک بہترین انتخاب ہے۔
یہ مشین آپ کو مناسب قیمت پر مل جائے گی۔ جس کسی کو اس مشین کی ضرورت ہو یا مزید معلومات حاصل کرنی ہوں، وہ رابطہ کریں۔
خریدار حضرات رابطہ کریں۔ قیمت اور دیگر تفصیلات رابطے پر فراہم کر دی جائیں گی۔
Contact no(Chat with seller)