Description
ماشاءاللہ یہ وہڑہ ہمارے پاس موجود ہے جس کا نام ہم نے پیار سے سکار فیس رکھا ہوا ہے ماشاءاللہ دیکھنے میں تو یہ اللہ کی قدرت کا نمونہ پیش کرتا ہے اسی وجہ سے ہم نے اس کو خاص طور پر قربانی یعنی کہ اللہ کی راہ میں قربان کرنے کے لیے تیار کیا ہے جو کوئی بھی شوقین اللہ کی راہ میں اچھا خوبصورت اور نمایاں جانور قربان کرنے کا شوقین ہے ہم سے رابطہ کریں یہ جانور خاص طور پر دیسی خوراک سے پلا ہوا ہے جس میں نہ کوئی کیمیکل نہ ہی کسی قسم کا گروتھ والا ونڈا شامل ہے تسلی شدہ دیسی خوراک سے پلا جانور ہے۔اس جگر کے ٹکڑے کو صرف شوقین صاحب نصاب کو دیں گے۔جس کسی کے بھی نصیب میں ہو اللہ پاک اس کی قربانی قبول فرمائے اور ہمیں بھی اس کا اجر و ثواب عطا فرمائے اللہ نگہبان