Description
Google Pixel 9 Pro XL — 16GB/512GB — Official PTA
Google Pixel 9 Pro XL فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
RAM: 16GB
Storage: 512GB
PTA: Official PTA Approved
Condition: 10/10 — بہت بہترین حالت
Body: صاف ستھری، تصاویر میں مکمل حالت دیکھی جا سکتی ہے
Camera: Pixel کی بہترین کیمرا کوالٹی
Display: بالکل صاف اور بہترین
Fingerprint: سافٹ ویئر اپڈیٹ کے بعد فنگر پرنٹ کام نہیں کر رہا
باقی موبائل بالکل بہترین حالت میں ہے۔
Serious buyers only.
موبائل دیکھ کر تسلی کر سکتے ہیں۔
Price: Rs. 190000
Location: Bahawalpur