Description
Google Pixel 7a For Sale
PTA Approved / Official
Factory Unlocked
Original Panel (کبھی چینج نہیں ہوا)
تمام فنکشنز 100% ورکنگ
کیمرہ، اسپیکر، مائیک اور فنگرپرنٹ بالکل درست
بیٹری اچھی بیک اپ دیتی ہے
نوٹ: اوریجنل پینل میں لائنیں آ گئی ہیں، پینل کبھی تبدیل نہیں ہوا اور نہ ہی فون کھولا گیا ہے۔ اس کے علاوہ موبائل مکمل ورکنگ حالت میں ہے۔
کوئی مسئلہ نہیں، صرف اسکرین پر لائنیں موجود ہیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔