Description
Google Pixel Fold (Black) – 12GB RAM / 256GB Storage
بلیک کلر
12GB RAM
256GB Storage
اسکرین/ڈسپلے مکمل اوکے
فون کی اوورآل کنڈیشن اچھی ہے
فنگر پرنٹ، کیمرہ اور دیگر فیچرز اوکے
ایشوز:
بیک گلاس کریک ہے۔
مدر بورڈ پر ڈسپلے کنیکٹر (اسٹریپ/فلیکس) میں مسئلہ ہے، جس کی وجہ سے فون میں ڈسپلے ایشو آتا ہے۔
نوٹ: ڈسپلے خود صحیح اور ورکنگ کنڈیشن میں ہے، مسئلہ صرف مدر بورڈ کے ڈسپلے کنیکٹر/اسٹریپ کا ہے۔
Color: Black
Variant: 12GB RAM / 256GB Storage my WhatsApp nombar (View phone number) exchange possible Google pixel model