Description
Google Pixel 8 Pro — PTA Approved
موبائل بہترین کنڈیشن میں ہے۔ ڈسپلے پر معمولی سا dotted mark ہے جو عام استعمال میں تقریباً نظر نہیں آتا۔ Proximity sensor میں معمولی issue ہے، خاص طور پر WhatsApp voice call کے دوران کبھی کبھی screen on/off ہوتی ہے۔ کالنگ کے دوران بھی یہ مسئلہ آ سکتا ہے، تاہم sensor issue repairable ہے۔
باقی موبائل بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ خریدار تسلی سے چیک کر کے خرید سکتا ہے۔
(View phone number)
whatsapp