Description
Google Pixel – Excellent Condition
موبائل بالکل نیو جیسی کنڈیشن میں ہے۔ صرف ایک ہی بندے نے استعمال کیا ہے، وہ بھی میرے اپنے استعمال میں رہا ہے۔
100% All Working
کوئی فالٹ یا مسئلہ نہیں
ہر چیز بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے
صاف ستھرا اور بہترین کنڈیشن
استعمال بہت احتیاط سے کیا گیا ہے۔
موبائل دیکھ کر اور چیک کر کے خرید سکتے ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
ٹائم پاس کرنے والے اور غیر سنجیدہ حضرات دور رہیں۔
شکریہ!