Description
حالت: 9.5/10 (صاف اور 100% اوکے) (View phone number) number
اسٹوریج: 128GB | ریم: 8GB
ڈسپلے: 6.2 انچ 120Hz OLED (زبردست برائٹنس)
پراسیسر: Google Tensor G3 (فاسٹ اور اے آئی فیچرز سے بھرپور)
کیمرہ: 50MP مین + 12MP الٹرا وائیڈ (بیسٹ نائٹ موڈ اور AI ایڈیٹنگ)
بیٹری: 4575 mAh (1 دن کا اچھا بیک اپ)
خاصیت: صاف اینڈرائیڈ اور 7 سال تک کی اپڈیٹس گارنٹی۔