Description
Google Pixel 8 PTA Approved – 128GB
Google Pixel 8 PTA Approved فروخت کے لیے موجود ہے۔
- PTA Approved
- 128GB Storage
- مکمل ورکنگ، کوئی فالٹ نہیں
- اسکرین اور کیمرہ بہترین حالت میں
- بیٹری اچھی بیک اپ دیتی ہے
- اصل تصاویر منسلک ہیں
- Face to Face Deal کو ترجیح
- Demand: Rs. 85,000 (Slightly Negotiable)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔