Description
فائنل پرائس فائنل پرائس والوں کو جواب نہیں ملے گا۔
پی ٹی اے آفیشیل ہے۔
فرنٹ بیک سائیڈ سب صاف ہیں۔ شیٹ لگی ہوئی ہے۔
کسی بھی قسم کا مسلہ نہیں ہے۔
۔
مجھے بڑی اسکرین والا آفیشیل پی ٹی اے والا موبائل چاہئیے۔
۔
ایکسچینج بھی کر سکتا ہوں۔
۔
۔
فضول سوالات سے گریز کریں۔
شکریہ
۔
۔
لوکل موبائل جیسے infinix Tecno وغیرہ میں دلچسپی نہیں ہے۔
۔
۔
شکریہ