Description
Google Pixel 7a Sea Blue – PTA Approved – 10/10 Condition
قیمت: 62,000 روپے
موبائل کی مکمل تفصیلات:
- ماڈل: Google Pixel 7a
- رنگ: Sea Blue (نیلا)
- RAM: 8GB
- Storage: 128GB
- PTA: Official Approved
- حالت: 10/10، بالکل صاف اور کلیئر
- ڈسپلے: بالکل صاف
- Google کمپنی کا اصل چارجر موجود
- ڈبہ موجود نہیں ہے
موبائل بالکل صاف ستھرا ہے۔ ہر چیز بہترین حالت میں ہے۔
Location: Islamabad
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت میں مناسب گنجائش موجود ہے۔