Description
Conditions 19/10
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دوستو، ہمیں اپنا موبائل فروخت کرنا ہے کیونکہ ہم نیا موبائل خریدنا چاہتے ہیں۔ موبائل باقی تمام لحاظ سے بالکل ٹھیک اور مکمل ورکنگ حالت میں ہے، ے۔
موبائل فی الحال میں خود استعمال کر رہا ہوں۔ موبائل 100 فیصد PTA Approved ہے، آپ چاہیں تو PTA سے خود بھی چیک کروا سکتے ہیں۔
اگر کسی بھائی کا موبائل خریدنے کا ارادہ ہو تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتا ہے۔
ہم بہاولپور، منڈی یزمان میں موجود ہیں۔
جزاک اللہ خیراً۔
Contact No
(View phone number)