Description
گوگل پکسل 7a فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
قیمت: 56,500 روپے
- جینوئن آفیشل PTA Approved
- ڈوئل سم سپورٹ
- بیٹری ٹائمنگ اچھی ہے۔
- کیمرہ بہترین ہے، تصاویر بہت اچھی آتی ہیں۔
- ڈسپلے بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
- پرفارمنس بہترین ہے۔
- تمام فنکشنز بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔
- موبائل ہر لحاظ سے آل اوکے ہے۔
- چارجر اور ڈبہ ساتھ نہیں ہیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ شکریہ۔