Description
For Sale: Google Pixel 7A
Color: Orange
Condition: اچھی کنڈیشن میں ہے، سب کچھ اوکے ہے
Storage: 128GB
RAM: 8GB
Camera: بہترین کیمرہ، تصویریں بہت شاندار آتی ہیں
Battery: بیٹری بیک اپ زبردست
Accessories: صرف موبائل
Reason for Selling: اپگریڈ کر رہا ہوں
نوٹ: سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت فون پر ڈسکس ہو جائے گی۔
Location: Peshawar